18 Part
427 times read
8 Liked
part 16 عمار تمہیں پسند ہے یا نہیں؟ نہیں وہ مجھے نہیں پسند۔۔۔ ماما نے ایک گہرا سانس لیا۔۔۔پھر اب تمہارا کیا فیصلہ ہے؟اچھی طرح سوچ لیا ہے نا؟ اچھی طرح ...